the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۸؍جون (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر اور دیگلور تعلقہ میں پیش آئے دو سڑک حادثات میں دو خواتین کی موت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق راہول نگر ناندیڑ کی خاتون رادھا بائی لواڑے یہ اپنے لڑکے انیل لواڑے اور بہن سجاتا کے ساتھ اسکوٹی پر ناندیڑ شہر سے مگٹ کی طرف جانے کیلئے شام کے وقت روانہ ہوئی تھی ۔ واجے گاؤں بائے پاس روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک نے ان کی اسکوٹی کو ٹکر مار دی جس سے رادھا بائی لواڑے (۵۵سال ) کے سرپر سے ٹرک کا ٹائر گزر گیا اور وہ جگہ پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ انیل



اور سجاتا شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ سڈکو پولس اسٹیشن میں ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ اُسی طرح دیگلور تعلقہ کے کرڈ کھیڑ روڈ پر زخمی حالات میں شانتا بائی کمبھار (۴۲سال ) ساکن راون گاؤں اودگیر دوپہر کے وقت پائی گئی ۔ اُسے فوری دیگلور کے سرکاری دواخانہ میں منتقل کیا گیا مگر اس کی موت ہوگئی ۔ بتایا جارہاہے کہ ایک گاڑی سے وہ گرپڑی اور جس میں وہ زخمی ہوگئی تھی ۔ دوران علاج اس کی موت ہوگئی ۔ نامعلوم گاڑی ڈرائیور کے خلاف مرکھیل پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.